عمان بین الاقوامی اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عمان بین الاقوامی اسٹیڈیم
Amman International Stadium
Sport City Amman JO 78.jpg
مکمل نامعمان بین الاقوامی اسٹیڈیم
مقامعمان (شہر)، اردن
جغرافیائی متناسق نظام31°59′07″N 35°54′09″E / 31.98516°N 35.90261°E / 31.98516; 35.90261
مالکاردنی حکومت
عاملنوجوانوں کی اعلی کونسل
گنجائش17,619[1]
میدانی حصہ110 میٹر × 74 میٹر
سطحگھاس
اسکور بورڈہاں
تعمیر
تعمیر1964
افتتاح1968
مرمت2007, 2015
تعمیراتی لاگت1,250,000 اردنی دینار
مرکزی ٹھیکے داراردن کی تعمیراتی ٹھیکیدار ایسوسی ایشن
کرایہ دار
اردن قومی فٹ بال ٹیم
الفیصلی اسپورٹس کلب (عمان)

عمان بین الاقوامی اسٹیڈیم (انگریزی: Amman International Stadium) عمان، اردن میں موجود ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ اردن کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اس کا افتتاح 1968ء میں ہوا۔ یہ اردن قومی فٹ بال ٹیم اور الفیصلی اسپورٹس کلب کا میدان ہے۔ اس میں 17,619 تماشائیوں کی گنجائش موجود ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy". 08 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2017.