مندرجات کا رخ کریں

عنصر پیمائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنصر پیمائی (انگریزی: Stoichiometry)، کیمیائی تعاملات میں متعاملات اور حاصلات کے درمیان مقداری تناسب کی پیمائش ہے۔

سلیس زبان میں، کیمیاء کی وہ شاخ جس میں کیمیائی تعاملات میں حصّہ لینے والے متعاملات اور اُن سے حاصل ہونے والے حاصلات کے درمیان نسبت کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]