عوامی تلای پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عوامی تلای پارٹی،کوسٹاریکا میں ایک سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کا قیام 1931ء میں ہوا۔ جماعت کا نام کوسٹاریکا کی کمیونسٹ پارٹی تھا۔ ہسپانوی میں اسے Vanguardia Popular کہا جاتا تھا۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔