مندرجات کا رخ کریں

عوج بن عنق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عوج بن عنق دنیا کا لمبا ترین انسان تھا۔ جس کا قد 3333 گز کا تھا افسانوی قصہ یہ کافر ہی تھا لیکن طوفان نوح میں بچ گیابعد میں طوفان نوح میں عوج بن عنق کے علاوہ کوئی بھی غرق ہونے سے نجات پانے والا نہ ہوا۔ پانی اس کی کمر تک تھا اس کی نجات کا سبب یہ بنا کہ حضرت نوح علیہ السلام کو کشتی بنانے کے لیے ساگوان کی لکڑی کی ضرورت تھی مگر اس کو اٹھا کر لاناممکن نہ تھا عوج وہ لکڑی شام سے اٹھا کر لایا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے عمل کو قبول کیا اور اسے غرق ہونے سے نجات دی۔[1] علما نے کہا ہے کہ یہ قصہ من گھڑت ہے جیسا کہ ابن کثیر نے کہا اور بعض علما نے عوج بن عنق کے وجود کا ہی انکار کیا ہے

مأخذ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تفسیر قرطبی،ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن ابوبکر قرطبی،سورۃ القمر آیت 14