ساگوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ساگوان
Tree in new leaves (Tectona grandis) I IMG 8133.jpg
صنف بندی
مملکت: نباتات
درجہ: Lamiales
خاندان: Lamiaceae
جنس: Tectona
سائنسی نام
ٹیکٹونا گرانڈیس
L.

ساگوان (سائنسی نام: ٹیکٹونا گرانڈیس) ریمانیے ميں سے ايک درخت ہے جو جنوبی ايشيا اور جنوب مشرقی ايشيا ميں پایا جاتا ہے۔ یہ درخت خاص طور پر لکڑی کے لیے کام آتا ہے۔

توصيف[ترمیم]

ساگوان اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس ٹیکٹونا سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اُگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ساگوان اعلیٰ معیار کی لکڑی کا مصدر ہوتا ہے۔ اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنائے گئے تھے۔ اس کے پتوں سے لال رنگنے کا گھول حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں رنگ دینے کے لئے کام ميں آتا ہے۔[1] اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لئے استعمال ہو سکتے ہیں۔ اس کے طبی فوائد میں ہاضمے اور جلدی بیماریوں پراچھا اثر ڈالنا ہے۔ اس کے علاوہ ساگوان کی لکڑی قدرتی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور دیمکوں کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]