عینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عینک
جدید طبی دریافت کی عینک

درجہ بندی اور بیرونی وسائل
میش آئی ڈی

عینک جسے کبھی کبھی چشمہ بھی کہا جاتا ہے، ایسے آلات ہیں جو کانچ یا سخت پلاسٹک کے عدسہ(lens) کے بنے ہوتے ہیں۔ یہ لینس ایک فریم پر چڑھا ہوتا ہے جو کسی شخص کی آنکھ کے آگے رکھا جاتا ہے، اس طرح کہ ناک اور بغلوں اوپر سے بُرج کے مانند ہو۔ عینک بصارت کی کمیوں کو دور کرنے کے لیے ہوتی ہے، جیساکہ پڑھنے کی عینک اور ایسی عینک جو قریبی بصارت کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ حفاظتی عینک آنکھوں کے کونوں اور لینس کی حفاظت کرتی ہے۔ کچھ قسم کی حفاظتی عینکیں دیکھی جا سکنے والی اور تقریبًا دیکھی جا سکنے والی روشنی یا شعاعوں سے حفاظت کے لیے ہے۔ کچھ کھیلوں میں عینکیں آنکھوں کی حفاظت کے واسطے ہے جسا کہ اسکواش۔ عینک کے حاملین کبھی کبھی چلنے پھرنے یا کھیلنے کے دوران عینک کی کانچ کو گرنے سے روکنے کے لیے اسٹراپ کا بھی استعمال کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے == == حوالہ جات[ترمیم]