عین کارم
Appearance
عین کارم | |
---|---|
عین کارم سے پوسٹ کارڈ، قبل-1948 | |
عربی | عين كارم |
ذیلی ضلع | یروشلم |
متناسقات | 31°45′55″N 35°8′58″E / 31.76528°N 35.14944°E |
فلسطین گرڈ | 165/130 |
آبادی | 3,689 (1948ء[1]) |
علاقہ | 15,029[2] دونم |
ویرانی کی تاریخ | 10 و 21 اپریل 1948ء، 16 جولائی 1948ء[3] |
ویرانی کی وجہ | قریبی شہر کے زوال کا اثر |
ثانوی وجہ | فوجی حملہ بذریعہ یشوف افواج |
عین کارم (عبرانی: עֵין כֶּרֶם، یعنی ”باغ انگور کا چشمہ“ اور عربی: عين كارم) ضلع یروشلم کا ایک پرانا گاؤں ہے۔ یہ شمال مغربی یروشلم کا پڑوس علاقہ ہے اور ہداسا طبی مرکز واقع ہے۔ یہ میڈیٹری فلسطین کے ذیلی ضلع یروشلم میں فلسطینی عرب قصبہ تھا، جو بعد میں 1948ء کی عرب اسرائیلی جنگ کے بعد 16 جولائی 1948ء کو غیر آباد ہو گیا۔[4][5]
مسیحی روایت کے مطابق یوحنا اصطباغی عین کارم میں پیدا ہوئے تھے۔ یہاں کئی گرجا گھر اور خانقاہیں بھی تعمیر ہوئیں۔ سنہ 2010ء میں اس کی آبادی 2،000 تھی۔[6] یہ تین ملین زائرین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، ان میں سے ایک تہائی زائرین دنیا بھر سے آئے ہوتے ہیں۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Palestinian Central Bureau of Statistics آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pcbs.gov.ps (Error: unknown archive URL) Depopulated Jerusalem Localities of the year 1948 by Selected Variables
- ↑ Welcome To 'Ayn Karim, Palestine Remembered
- ↑ Morris, 2004, p. xx، village #360. Also gives the cause for depopulation
- ↑ Morris, 2004, p. xx, village #360. Also gives cause of depopulation.
- ↑ "'Ayn Karim - عين كارم -Jerusalem - Palestine Remembered"۔ www.palestineremembered.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2018
- ^ ا ب Noam Dvir (25 August 2010)۔ "Ein Karem Under Threat"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2018 – Haaretz سے
ویکی ذخائر پر عین کارم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |