غزال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

غزال

 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

اسمیاتی درجہ جنس[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
سُم شُگافتَہ
جنس:
غزال
سائنسی نام
Gazella[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Henri Marie Ducrotay de Blainville ، 1816  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

افریقا کے سبزہ زاروں میں پایا جانے والا یہ جانور بہت نرم خو مشہور ہے۔ افریقہ کے علاوہ یہ ایشیا کے کچھ علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ غلوں یا ریوڑ کی شکل میں رہتے ہیں اور بہت ہی سادی غذا مثلاً پودے اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں، جو آسانی سے ہضم ہو جائے۔ اس کو آہو بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کے تیز رفتار جانوروں میں ہوتا ہے، یہ بلا تکان اسی (80) کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے پر قادر ہیں۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2012
  2. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200551  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
  3. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200551  — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 468 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  4. ^ ا ب ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200551  — عنوان : Opinion 108 Suspension of rules for Gazelle 1816 — جلد: 73 — صفحہ: 15 — شمارہ: 6
  5. ^ ا ب ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200551  — عنوان : Direction 23 Action taken in Completion of the rulings given under the Plenary Powers in Opinion 108 and Opinion 109 validating the generic names Gazella Blainville, 1816, and Hippotragus Sundevall, 1846, respectively (class Mammalia) — جلد: 1C — صفحہ: 201–218 — شمارہ: C.14
  6. ^ ا ب BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/4153431 — عنوان : Sur plusieurs espèces d'animaux mammifères, de l'ordre des ruminans — صفحہ: 75
  7.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Gazella دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2024ء 
  8. "غیر ارضی سائنس - تیز رفتار جانور"۔ 01 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2008