غلام حسین سلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

غلام حسین سلیم زیدپوری ایک مؤرخ تھے جنھوں نے بنگال کی طرف ہجرت کی اور وہ وہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کے ریزیڈینٹ جارج اوڈنے کے دور میں پوسٹ ماسٹر تھے۔ 1787ء میں جارج اوڈنے کی درخواست پر انھوں نے بنگال کی تاریخ پر مبنی ایک کتاب ”ریاض السلاطین“ لکھی۔ انھوں نے 1817ء یا 1818ء میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Riyaz-us-Salatin - Banglapedia"۔ en.banglapedia.org (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05۔