غلام محمد لاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غلام محمد لاٹ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1920ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 25 اکتوبر 2019  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غلام محمد لاٹ، ایک پاکستانی سیاست دان تھے جن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ وہ سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔ ان کے بیٹے گل محمد لاٹ سینیٹر تھے۔

سیرت[ترمیم]

لاٹ 1993ء میں PS-57 (بدین-III) سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے ۔[1] [2] لاٹ کا انتقال 90 سال کی عمر میں 25 اکتوبر 2019ء کو دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Previous Members (1993 - 1996)" (PDF)۔ Provincial Assembly of Sindh۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019 
  2. "Sindh Assembly election results 1988-97" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019 
  3. "Ex-lawmaker Ghulam M. Lot passes away"۔ 26 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019 
  4. "Bilawal grieved over MPA's death"۔ The Nation۔ 26 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019