فائر ایریا
Appearance
فائر ایریا | |
---|---|
مصنف | الیاس احمد گدی |
اصل زبان | اردو [1] |
تاریخ اشاعت | 1994 |
اعزازات | |
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ (1996)[1] |
|
درستی - ترمیم ![]() |
فائر ایریا الیاس احمد گدی کا 1994ء میں شائع ہونے ولا اردو زبان کا ناول ہے۔ اس ناول کو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے 1996ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو ادب عطا کیا گیا۔