فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ
Appearance
فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ Persian Socialist Soviet Republic (Soviet) Republic of Gilan جمهوری گیلان Jomhuri-e Gilan" | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1920–1921 | |||||||||
حیثیت | غیر تسلیم شدہ ریاست | ||||||||
دار الحکومت | رشت | ||||||||
عمومی زبانیں | گیلکی, فارسی | ||||||||
حکومت | جمہوریہ | ||||||||
صدر | |||||||||
• 1920–1921 | میرزا كوچک خان | ||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||
• | مئی 1920 | ||||||||
• روسی-فارسی معاہدہ | فروری 1921 | ||||||||
• | ستمبر 1921 | ||||||||
|
ایرانی اشتراکی سوویت جمہوریہ (Persian Socialist Soviet Republic) (فارسی: جمهوری شوروی سوسیالیستی ایران) جسے گیلان سوویت جمہوریہ (Soviet Republic of Gilan) (جمهوری شوروی سوسیالیستی گیلان) بھی کہا جاتا ہے ایران کے صوبے گیلان میں ایک قلیل مدتی سوویت جمہوریہ تھی جو جون 1920 سے ستمبر 1921 تک قائم رہی۔
زمرہ جات:
- 1920ء میں ایران
- 1920ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1921ء کی ایشیا میں تحلیلات
- 1921ء کی تحلیلات
- 1921ء میں ایران
- ابتدائی سوویت جمہوریتیں
- ایران سوویت یونین تعلقات
- ایران میں اشتمالیت
- بین جنگی دور کی سابقہ سیاست
- تاریخ تالش
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- سابقہ جمہوریتیں
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- قاجار ایران کی سیاست
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک