مندرجات کا رخ کریں

فاس اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامفاس، المغرب
گنجائش45,000
سطحGrass
افتتاح25 نومبر 2007
کرایہ دار
Maghreb de Fès
Wydad de Fès
المغرب قومی فٹ بال ٹیم (selected matches)

فاس اسٹیڈیم (انگریزی: Fez Stadium) (عربی: المركب الرياضي لفاس) فاس، المغرب میں ایک کثیر مقصدی اسٹیڈیم ہے۔ یہ زیادہ ایسوسی ایشن فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس میں ایتھلیٹکس کی سہولیات بھی ہیں، اسٹیڈیم میں 45,000 کی گنجائش ہے اور اسے 2003ء میں بنایا گیا تھا۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "9 Stadiums Confirmed in Morocco's 2026 World Cup Candidacy, Amid Doubts of Infrastructure Capabilities"۔ Morocco World News (بزبان انگریزی)۔ 2017-08-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2022