فاطمہ داویلا
Appearance
فاطمہ داویلا | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Fatimih Dávila Sosa) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Fatimih Dávila Sosa) |
پیدائش | 1 فروری 1988ء پونتا دیل ایستے |
وفات | 2 مئی 2019ء (31 سال) میکسیکو شہر |
شہریت | یوراگوئے |
قد | 176 سنٹی میٹر |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، شریک مقابلہ حسن |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فاطمہ داویلا سوسا (1 فروری 1988ء – 2 مئی 2019ء) یوراگوئے کی ایک ماڈل اور ملکہ حسن تھی۔ وہ 2006ء میں پونتا ویل ایستے کی نمائندگی کرتے ہوئے مس یونیورس یوراگوئے 2006ء منتخب ہوئی تھی۔ قومی اعزاز حاصل کرنے کے بعد اس نے 23 جولائی 2006ء کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں یوراگوئے کی نمائندگی کی۔[1]
وفات
[ترمیم]2 مئی 2019ء کو فاطمہ میکسیکو شہر کے ایک ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Punta del Este coronó a Miss Universo Uruguay 2006 Sociales Notas Actualidad Punta del Este La Barra José Ignacio Punta Ballena"۔ www.puntaweb.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2019
- ↑ "Uruguayan beauty queen found dead in Mexico hotel room"۔ CNA۔ 03 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2019