فاکسکون ٹیکنالوجی کمپنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Hon Hai Precision Industry Co. Ltd.
مقامی نام
鴻海精密工業股份有限公司
عوامی
تجارت بطور
آئی ایس آئی این[https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=TW0002317005 TW0002317005]
صنعتالیکٹرانکس
قیام20 فروری 1974؛ 50 سال قبل (1974-02-20) (as Hon Hai Precision Industry Co., Ltd.)
بانیٹیری گو
صدر دفترٹوچینگ ضلع, نیو تائیپی, تائیوان
علاقہ خدمت
ورلڈ وائڈ
کلیدی افراد
ینگ لیو (چیئرمین اور صدر)
مصنوعات
خدماتالیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کمپنی
آمدنیUS$ 175 billion (2021)[1]
NT$193.57 billion (2021)[1]
NT$139.32 billion (2021)[1]
کل اثاثےNT$3.908 trillion (2021)[1]
کل ایکوئٹیNT$1.573 trillion (2021)[1]
ملازمین کی تعداد
Increase 1,290,000 (2020)[2]
ذیلی ادارے
ویب سائٹwww.honhai.com/en-us/

فاکسکن یا فاکسکون،(Hon Hai Precision Industry Co.) ٹیکنالوجی گروپ ہے جو چین اور تائیوان میںHon Hai جبکہ بین الاقوامی سطح پر Foxconn کے نام سے تجارت کرتا ہے۔ یہ تائیوان کا ملٹی نیشنل الیکٹرانکس کنٹریکٹ مینوفیکچرر ہے جو 1974ء میں قائم کیا گیا تھا جس کا ہیڈ کوارٹر توچینگ، نیو تا ئی پے سٹی، تائیوان میں ہے۔[3][4]2021ء میں، کمپنی کی سالانہ آمدنی 5.99 ٹریلین نیو تائیوان ڈالر (US$175 بلین) تک پہنچ گئی اور 2022ء میں فارچون گلوبل 500 میں 20 ویں نمبر پر تھی۔ [5]یہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی بنانے والی اور سروس فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ جب کہ اس کا صدر دفتر تائیوان میں ہے، یہ کمپنی عوامی جمہوریہ چین میں سب سے بڑا نجی ملازمین اور دنیا بھر میں سب سے بڑے ملازمین کی تعداد کے حوالے سے ایک ہے۔[6][7] ٹیری گو کمپنی کے بانی اور سابق چیئرمین ہیں۔[8][9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Hon Hai Precision Industry Co., Ltd. 2019 Annual Report" (PDF) 
  2. "Foxconn"۔ Foxconn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  3. Jason Dean (11 August 2007)۔ "The Forbidden City of Terry Gou"۔ وال اسٹریٹ جرنل۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2017 
  4. "Foxconn International plans new $500 million South China plant"۔ Reuters۔ 22 November 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012 
  5. "Foxconn finalises Sharp takeover' - BBC News"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ 30 March 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2016 
  6. "How China Built 'iPhone City' With Billions in Perks for Apple's Partner"۔ The New York Times۔ 2016-12-29 
  7. "Who is the world's biggest employer? The answer might not be what you expect."۔ World Economic Forums۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2017 
  8. Charles Duhigg، Keith Bradsher (2012)۔ "Apple, America and a Squeezed Middle Class"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2018 
  9. Celia Chen۔ "Foxconn's new chairman Liu Young-way in spotlight as iPhone assembler navigates US-China trade war" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2019