فایلم پوریفیرا
Sponge دور: Ediacaran–Recent | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | ہم نسل [1][2][3] |
جماعت بندی | |
Unrecognized taxon (fix): | Porifera |
سائنسی نام | |
Porifera[1][2][3][4] Robert Edmond Grant ، 1836 | |
Classes | |
| |
درستی - ترمیم |
کے جسم میں بہت زیادہ سوراخ ہوتے ہیں جن کی وجہ سے انھیں پوریفیرا کہتے ہیں۔ انھیں سپونج بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے جسم میں بہت سارے سیل ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ لیکن یہ سیل آپس میں مل کر ٹشوز نہیں بناتے ہر سیل اپنے طور پر کام کرتا ہے۔ سپونج کا جسم مختلف رنگ کا ہوتا ہے۔ لیکن زیادہ تر سبز رنگ کے ہوتے ہیں جو الجی کی وجہ سے ہوتے ہیں الجی اس کے ساتھ ہی رہتا ہے الجی آکسیجن خارج کرتا ہے اعور یہ آکسیجن کو استعمال کرتا ہے۔ اس کے جسم میں بہت سی نالیاں ہوتی ہیں جن میں ہر وقت پانی گزرتا رہتا ہے سپونج اسی پانی کے ذریعے خوراک اور آکسیجن حاصل کرتا ہے۔ یہ آبی جنور ہیں جو زیادہ تر سمندر میں پائے جاتے ہیں مگر بعض صاف پانی میں بھی رہتے ہیں۔ سمندری جانور کی مثال سا ئی کون ہے۔ جبکہ صاف پانی میں رہنے والی سپونج کی مثال سپونجیلا کی ہے۔ سائی کون اس کا جسم سلیکون سے بنا ہوتا ہے جس کے سبب یہ چمکدار نظر آتا ہے۔ یہ لمبی شاخون کی طرح کالونی بنا کر کالونی کی شکل میں رہتے ہیں اس کا جسم لچکدار مفر مضبوط ہوتا ہے۔ یہ کسی چٹان سے جڑا رہتا ہے۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2016 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2023
- ^ ا ب پ عنوان : Phylum Porifera Grant, 1836 — صفحہ: 13–18 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p018.pdf
- ^ ا ب پ عنوان : A Higher Level Classification of All Living Organisms — جلد: 10 — صفحہ: e0119248 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1371/JOURNAL.PONE.0119248 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/25923521 — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC4418965 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p018.pdf — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "معرف Porifera دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء