فرانس کے صوبے
Appearance
مملکت فرانس 4 مارچ، 1790ء تک صوبوں میں تقسیم تھی، جب انھیں محکمہ جات (فرانسیسی: département) سے تبدیل کر دیا گیا۔
فہرست فرانس کے سابقہ صوبے
[ترمیم]- ایل-دو-فرانس (پیرس)
- Berry (بوغج)
- Orléanais (اوغلیوں)
- نورمینڈی (روان، فرانس)
- لانگویڈوک (تولوز)
- Lyonnais (لیون)
- Dauphiné (گرونوبل)
- Champagne (تروئے)
- Aunis (لا روشیل)
- سینٹونگے (سینتیس، چارینتے-مریتھمے)
- Poitou (پوئتیے)
- Guyenne and Gascony (بورڈو)
- برگنڈی (دیجون)
- پیکارڈی (امیان)
- اونژو (آنژہ)
- Provence (Aix-en-Provence)
- Angoumois (آنگولیم)
- Bourbonnais (مولاں، الیے)
- Marche (Guéret)
- بریتانیہ (رین)
- Maine (لو مان)
- Touraine (تؤغ)
- لیموزن (لیموژ)
- Foix (فوا)
- Auvergne (کلیرمون فیران)
- Béarn (Pau)
- الزاس (ستراسبورگ, conseils souverains in Colmar)
- Artois (آراس)
- Roussillon (پرپینیا)
- Flanders and Hainaut (لیل, conseils souverains in Douai)
- فرانش-کومتے (بیزانسون)
- Lorraine (Nancy); Trois-Évêchés (Three Bishoprics within Lorraine): Metz, Toul and Verdun
- کورسیکا (اژاکسی او, conseils souverains in باستیا)
- Nivernais (Nevers)
علاقے جو مملکت فرانس کا حصہ نہیں تھے تاہم وہ موجودہ میٹروپولیٹن فرانس کا حصہ ہیں۔
- Comtat Venaissin، ایک پاپائی (آوینیو)
- Imperial Free City of Mulhouse
- ساوئی (شامبیری)، ایک Sardinian fief
- Nice (نیس)، ایک Sardinian fief
- Montbéliard (Montbéliard)، ایک fief of وورتمبرگ
فرانس کے صوبوں کی علامات
[ترمیم]Alençon | اونژو | Artois | Berry | Burgundy | برٹنی | Champagne | Dauphiné | Foix |
Gascony | Lorraine | Gévaudan | Maine | Marche | نورمینڈی | ساوئی | Touraine | Valois |