فرانکیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطنت فرانکیا
Frankish Empire
فرانکیا
Francia
تیسری صدی–843
سلطنت فراکیا, ابتدائی نویں صدی
سلطنت فراکیا, ابتدائی نویں صدی
حیثیتسلطنت
دارالحکومتتورنائی (431ء508ء)
پیرس (508ء768ء)
عمومی زبانیںقدیم فرانکی, لاطینی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتبادشاہت
فرانک بادشاہ 
• 481–511
کلوس اول
• 613–629
کلوتیر دوم
• 629–639
ڈیگوبرٹ اول
• 751–768
پیپن
• 768–814
چارلیمان
تاریخی دورقرون وسطی
• 
تیسری صدی
• کلوس اول پہلا بادشاہ بنا
496
دسمبر 25, 800
• 
843
کرنسیدینار
ماقبل
مابعد
مغربی رومی سلطنت
مضربی فرانکیا
وسطی فرانکیا
مشرقی فرانکیا
موجودہ حصہ انڈورا
 آسٹریا
 بلجئیم
 کرویئشا
 چیک جمہوریہ
 فرانس
 جرمنی
 لیختینستائن
 لکسمبرگ
 موناکو
 نیدرلینڈز
 اطالیہ
 سان مارینو
 سلووینیا
 ہسپانیہ
 سویٹزرلینڈ
 ویٹیکن سٹی

فرانکیا (Francia یا Frankia) جسے مملکت فرانکیا (Kingdom of the Franks یا Frankish Kingdom) (لاطینی: regnum Francorum) سلطنت فراکیا (Frankish Empire یا Frankish Realm) بھی کہا جاتا ہے ایک علاقہ جس پر فرانک (جرمن قبائل کا ایک اتحاد) لوگ آباد اور حکمران تھے۔