فرحت سیمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فرحت سیمی
رکن صوبائی اسمبلی سندھ
مدت منصب
جون 2013 – 28 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 11 ستمبر 1968 (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رتودیرو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرحت سیمی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے ممبر رہ چکی ہیں۔

ان کی سیاسی وابستگی پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

فرحت سیمی 11 ستمبر 1968 کو رتوڈیرو میں پیدا ہوئیں۔ فرحت سیمی نے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [2]

2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔فرحت سیمیں متحرک اور سرگرم عمل صوبائی اسمبلی رکن ہیں جو قائمہ کمیٹیوں ، توجہ دلاؤ نوٹس اور اسمبلی کی قراردادوں میں شریک رہیں۔

صوبائی اسمبلی قرارداد[ترمیم]

فرحت سیمیں نے صوبائی حکومت پنجاب سے آنے والے زہریلے پانی کو روکے تاکہ گھوٹکی کی زرخیز زمینوں کا نقصان نہ ہو کو کی قرارداد پیش کی۔

  • صوبائی اسمبلی 25 نومبر کو خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے طور پر منانے اور سندھ ایکٹ نمبر 20 سال 2013 کو کی قرارداد پیش کی۔[3]
  • ای بولا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ اسمبلی حکومت کو اقدامات کرنے کی سفارش کرتی ہے۔
  • کراچی یونیورسٹی میں مختلف زمروں کی درجہ بندی کو ختم کیا جائے تاکہ منصفانہ فضا قائم کی جا سکے۔
  • یو آئی ٹی یونیورسٹی بل منظور کیا جائے

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh". www.pas.gov.pk. 28 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2018. 
  2. "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF). Election Commission of Pakistan. 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2018. 
  3. [غیرموجود "غیرموجود"] تحقق من قيمة |URL= (معاونت). پاک ووٹر. 21 March 2021.