فریق
Appearance
فریق، عربی زبان میں اس کا مطلب ہے کہ لوگوں کی ایک جماعت یا قافلے کا ایک حصہ۔
ترکی میں فوج کی ایک بڑی جماعت کے سپہ سالار کو اور بحری بہڑے کے نائب امیر البحر کو فریق کہا جاتا ہے۔ (اس کے لیے دیکھیں: فریق (نائب امیر البحر))
حوالہ جات
[ترمیم]- کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 1163