مندرجات کا رخ کریں

فقاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فقاری جانداروں سے رجوع مکرر)

فقاریہ/ vertebrate ایسے جانور ہیں جو spinal cord رکھتے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی backbone کے اندر موجود ہوتا ہے۔ وہ جانور جو فقاریہ/ vertebrate نہیں ہوتے ان کو غیر فقاریہ/ Invertebrate کہا جاتا ہے۔ Kingdom Animalia کے phylum Chordata کے اکثر جانوروں اس میں شامل ہیں، جن کی تعداد 69,963 species تک بتائی جاتی ہے۔ فقاریہ/ vertebrates پرندوں birds، مچھلیاں fish، ایمفی بین Amphibians، رینگنے والے جانور reptiles اور ممالیہ mammals پر مشتمل ہے۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

فقاریہ
Vertebrates
دور: کیمبری دور-Holocene،[1]

525–0 ما
چند اہم فقاریہ جانور

اسمیاتی درجہ ذیلی ہم نسل [4]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
شعيبة: 'Vertebrata '
لیمارک، 1801[2]
سائنسی نام
Vertebrata[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Georges Cuvier   ، 1812  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
اوسیا بیٹسش، 1788[3]
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فقاریہ جانور/ vertebrates، تقریباً تمام کے تمام sexual reproduction کے ذریعے reproduce کرتے ہیں۔ پچھلے چند سالوں میں ان کی species کی تعداد میں نمایاں کمی آتی جارہی ہے۔

ڈھانچہ/ Skeleton

[ترمیم]

فقاریہ جانداروں/ vertebrates کے skeleton کے منفرد حصے درج ذیل ہیں،

1- برین کیس: ایک برین کیس یا cranium دماغ کی حفاظت کرتا ہے۔

2- ریڑھ کی ہڈی/ vertebrae: یہ ایک مختصر مگر سخت لائن ہوتی ہے جو مختلف جوڑوں / joints پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ spinal cord کی حفاظت کرتی ہے۔ ریڑھ کی ہڈی کے درمیان موجود جوڑ / joints اس کو موڑنے میں مدد دیتے ہیں۔

3- ہڈیاں/ bones: یہ جسم کے نازک ٹشوز/ tissues کو سپورٹ کرتی ہیں اور پٹھوں / muscles کو جوڑنے کے لیے مقامات فراہم کرتی ہیں۔

4-Gill arches: یہ مچھلیوں/ fish کے pharynx اور کچھ ایمفیبین/ amphibians میں گلپھڑوں/ gills کو سپورٹ فراہم کرتی ہیں۔ اکثر فقاریہ/ vertebrates میں یہ ارتقا پا کر دوسرے اعضاء جیسے جبڑوں/ jaws میں تبدیل ہو گئی ہیں۔

پھیلاؤ/ distribution

[ترمیم]

فقاریہ جانور/ vertebrates ہر قسم کے ماحول میں دوسرے جانوروں کی نسبت زیادہ دیکھے جاتے ہیں۔ اس کی species کی تعداد 69,963 تک بتائی گئی ہے۔ یہ گروہ بڑے بڑے جانوروں پر مشتمل ہے۔ یہ ایسے اکیلے جانور ہیں جو adaptive immune system رکھتے ہیں۔

تقسیم/ classification

[ترمیم]

فقاریہ جانوروں/ vertebrates کو مختلف لحاظ سے تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ عموما کتب میں ان میں شامل درج ذیل classes بتلائی جاتی ہیں،

1- Class Agnatha (jawless fishes)

2- Class Chondrichthyes (cartilaginous fishes)

3- Class Osteichthyes (bony fishes)

4- Class Amphibia (ایمفیبین/ amphibians)

5- Class Reptilia (رینگنے والے جانور/ reptiles)

6- Class Aves (پرندے/ birds)

7- Class Mammalia (ممالیہ/ mammals)

اس کے علاوہ مچھلیوں کی دو مزید classes جو اب معدوم ہیں Placodermi اور Acanthodii بھی شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Nielsen, C. (2012)۔ "The authorship of higher chordate taxa"۔ Zoologica Scripta۔ 41 (4): 435–436۔ ISSN 0300-3256۔ doi:10.1111/j.1463-6409.2012.00536.x 
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2001 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Vertebrata دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء