فلوجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
فلوجہ
Fallujah

الفلوجة
al-Fallūjah
Fallujah.JPEG
فلوجہFallujah is located in Iraq
فلوجہFallujah
فلوجہ
Fallujah
عراق کے اندر فلوجہ کے مقام
ملک Flag of Iraq.svg عراق
محافظہ محافظہ الانبار
قبضہ عراق اور الشام میں اسلامی ریاست
بلندی 40 میٹر  تعديل قيمة خاصية سطح سمندر سے بلندی (P2044) في ويكي بيانات
آبادی (2010)[1]
 • کل 326,471
جیوکوڈ 99454[2]  Change value جیونیمز آئی ڈی (P1566) in Wikidata

فلوجہ (عربی: الفلوجة) عراق کا ایک شہر ہے۔ جو صوبہ انبار میں بغداد سے 70 کلو میٹر مغرب میں دریائے فرات پر واقع ہے ۔ یہ ایک قدیم شہر ہے اور بابل کے زمانے سے آباد ہے۔ کئی صدیوں کے لئے فلوجہ یہودی تمدّن اور تعلیم کا گہوارہ رہا. عبرانی میں اس کا نام پمبدیتا ہے اور یہاں یہودیوں کا ایک بہت بڑا دار العلوم کئی صدیوں مسلمان ریاست اور خلیفہ کے تحفّظ کے تحت قائم رہا- اس کی آبادی تین لاکھ سے زیادہ ہے۔ یہ شہر کثرتِ مساجد کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس میں 200 سے زیادہ مساجد ہیں۔ مگر موجودہ جنگ سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکہ کی جانب سے 2003-2005 میں زہریلے ہتھیاروں کے استعمال سے نومولودوں میں طبی نقص کی شرح بڑھ گئی ہے۔[3]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. World Gazetteer، اخذ کردہ بتاریخ 21 January 2009 
  2. درآمد شدہ از: جیونیمز — ربط : جیونیمز آئی ڈی — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  3. گارجین 13 نومبر 2009ء، "فلوجہ میں نومولود بچوں میں طبی نقص کا اضافہ"