فلپسبرگ
ظاہری ہیئت
| فلپسبرگ Philipsburg | |
|---|---|
فلپسبرگ، سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) | |
| عرفیت: شہر | |
| ریاست | |
| ملک | |
| جزیرہ | سنٹ مارٹن |
| کولمبس لینڈڈ | 11 نومبر 1493 |
| قیام | 1763 (جان فلپس) |
| آبادی (2006) | |
| • کل | 1,338 |
فلپسبرگ (Philipsburg) سنٹ مارٹن کا اہم شہر اور دارالحکومت ہے۔
شہزادی جولیانا بین الاقوامی ہوائی اڈا
[ترمیم]
شہزادی جولیانا بین الاقوامی ہوائی اڈا طیاروں کے اترتے وقت قربت ترین تصاویر کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔