فولویا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فولویا
(لاطینی میں: Fulvia ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Fulvia Antonia.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 77 ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 40 ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات مارک انتھونی (44 ق.م–38 ق.م)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نسل

فولویا (Fulvia) اواخر رومی جمہوریہ دور کی اشرافیہ سے تعلق رکھنے والی ایک عورت تھی۔ اپنے دور کے تین بارسوخ اشخاص سے شادیوں سے وہ سماج میں خاصی طاقتور ہن گئی۔ اس کی تیسری شادی مارک انتھونی سے ہوئی۔ اس کی پہلے شوہر سے بیٹی کلوڈیا پولکرا رومی سلطنت کے پہلے شہنشاہ آگستس کی پہلی بیوی تھی۔