مارک انتھونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مارکوس انتونیوس
Marcus Antonius
M Antonius modified.png
مارکوس انتونیوس
Triumvir، رومی جمہوریہ
عہدہ سنبھالا
27 نومبر 43 قبل مسیح – 31 دسمبر 33 قبل مسیح
Serving with Octavian اور Marcus Aemilius Lepidus
Consul، رومی جمہوریہ
عہدہ سنبھالا
1 جنوری 34 قبل مسیح – 31 دسمبر 34 قبل مسیح
Serving with Lucius Scribonius Libo
پیشرو Lucius Cornificius اور Sextus Pompeius
جانشین Octavian اور Lucius Volcatius Tullus
Consul، رومی جمہوریہ
عہدہ سنبھالا
1 جنوری 44 قبل مسیح – 31 دسمبر 44 قبل مسیح
Serving with جولیس سیزر
پیشرو جولیس سیزر
جانشین Aulus Hirtius اور Gaius Vibius Pansa Caetronianus
People's Tribune، رومی جمہوریہ
عہدہ سنبھالا
1 جنوری 49 قبل مسیح – 7 جنوری 49 قبل مسیح
ذاتی تفصیلات
پیدائش 14 جنوری 83 قبل مسیح
روم، رومی جمہوریہ
وفات 1 اگست 30 قبل مسیح (عمر 53)
اسکندریہ، Ptolemaic Egypt
شریک حیات
فادیا
(تواریخ نامعلوم)
انتونیا ہائبردیا صغری (?–47 قبل مسیح)
فولویا (46–40 قبل مسیح)
آکیٹویا صغری (40–32 قبل مسیح)
قلوپطرہ (32–30 قبل مسیح)
اولاد
مذہب قدیم روم میں مذہب
فوجی خدمات
تابعداری Roman Military banner.svg رومی جمہوریہ
سروس/شاخ Roman Army
سالہائے خدمات 54–30 قبل مسیح
عہدہ Proconsul
لڑائیاں/جنگیں

مارک انتھونی (Mark Antony) یا مارکوس انتونیوس (Marcus Antonius) ایک رومی سیاستدان اور جنرل تھا، جس نے رومی اشرافیہ کی رومی جمہوریہ کو مطلق العنان رومی سلطنت میں تبدیل کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔