فکرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فکرہ (idea) سے مُراد کوئی بھی ایسی چیز ہوتی ہے جو سوچنے کے دوران عقل کے سامنے ہو۔ فکرہ کو بعض اوقات تصوّر بھی مانا جاتا ہے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

لفظ فکرہ دراصل عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اِس کے لیے اُردو میں لفظ فکر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں:

  • فکرہ : Idea
  • افکار : Ideas
  • مثالی / مثال / کمال مطلوب / مثل عالی / تخیّلی : Ideal
  • مثالیّت پرستی / مثالیّت پسندی : Idealism
  • مثالیّت پسند / مثالیّت پرست : Idealist
  • معنویّت / مثالیّتی / مثالیّت پسندانہ : Idealistic
  • مثالیّتاً / کاملیّتاً : Ideally
  • مثالیّت : Ideality
  • مثال اندازی / مثل سازی: Idealize
  • فکرت / طرز فکر : Ideology
  • فکرات / طرزہائے فکر : Ideologies
  • فکرتی / طرزِ فکری : Idealogical
  • فکر کرنا / فکرہ سازی / خیال یا تصّور کرنا: Ideate
  • تفکّر / تصوّر سازی : Ideation

نیز دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

خیالات کی منتقلی
اپنے آپ سے بات کرنا، دماغی بغیر جواب دیئے اپنے آپ یا کیسی اور سے بات کرنا، زبانی دو سے زیادہ افراد کی بات چیت، زبانی
فکرہ مونولاگ مکالمہ