فیدم
ظاہری ہیئت
| ایس آئی اکائیات | |
|---|---|
| 1.82880 میٹر | 182.880 سینٹی میٹر |
| امریکی روایتی / شاہی اکائیات | |
| 6.00000 فٹ | 72.0000 انچ |
پانی کی گہرائی کو ماپنے کی اکائی ہے۔ ایک فیدم دوگز یا 6 فٹ کا ہوتا ہے۔ اصل میں فیدم انسانی کے دونوں کھلے ہاتھوں کی لمبائی کے برابر ہوتا ہے۔