فینکس (خلائی جہاز)
Appearance
فینکس (Phoenix) ایک خلائی جہاز تھا جو 25 مئی 2008 میں کو مریخ کی سطح پر اترا اور 2 نومبر 2008 تک چلتا رہا۔ یہ مریخ پر 157 مریخی دن (sols) کے لیے کام کر رہا تھا۔ اس کے آلات مقامی رہائش کی صلاحیت کا جائزہ لینے اور مریخ پر پانی کی تاریخ کی تحقیق کے لیے استعمال ہوتے تھے۔ مشن مریخ اسکاؤٹ پروگرام کا حصہ تھا۔
لوا خطا ماڈیول:Authority_control میں 306 سطر پر: attempt to call field '_showMessage' (a nil value)۔
ویکی ذخائر پر Phoenix mission سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |