قاضی عبدالرحمن عابد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قاضی عبدالرحمن عابد
معلومات شخصیت

سرائیکی ایریا سٹڈی اور شعبہ اردو بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ڈائریکٹر

پروفیسر ڈاکٹر قاضی عبد الرحمٰن عابد کا آبائی تعلق ضلع رحیم یار خان سے تھا۔

اُردو افسانہ اور اساطیر، کے عنوان سے پی ایچ ڈی اردو کی ڈگری کے لیے مقالہ لکھا

16 جولائی 2016ء کو زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے یونیورسٹی کی الحاق کمیٹی کے دو نئے ارکان مقرر کر دئے، جن میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف خان اور ڈاکٹر قاضی عبد الرحمان عابد شامل ہیں ان کو دو سال کے لیے تعینات کیا گیا،

22 نومبر 2017ء کو زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے نئے چیئرمین بپروفیسر ڈاکٹر قاضی عبد الرحمان عابد تعینات ہوئے ،

25 نومبر 2020ء کو سرائیکی ایریا سٹڈی کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے ،

قاضی عبد الرحمن عابد نے اپنی شاگرد سے شادی کی،

تصانیف[ترمیم]

  • اُردو اَفسانہ اور اَسَاطِیر

وفات[ترمیم]

21 فروری 2022ء کو دل کا دورہ پڑنے سے ملتان میں انتقال کر گئے،