قرمزی مکاؤ
Appearance
قرمزی مکاؤ (Scarlet Macaw) ایک بڑ ا اور رنگین طوطا ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اس کی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔
یہ میکسیکو سے برازیل اور بولیویا تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 انچ تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک کلوگرام ہوتا ہے۔
سر اور آس پاس کے چھوٹے پر سرخ ،پھر پیلے، پھر سبز ہوتے ہیں۔ اڑنے والے پر نیلے اور ان کی نچلی طرف سرخ اور دم سرخ ہوتی ہے۔
مکاؤ اونچی آوازیں نکالتے ہیں۔ مکاؤ پھل اور بیج کھاتے ہیں۔ درخت کے تنے کے اندر 2 سے 4 تک انڈے دیتے ہیں۔ جن میں سے 24-25 دنوں بعد بچے نکل آتے ہیں۔
ایوان تصویر
[ترمیم]-
Museum specimen
![]() |
ویکی ذخائر پر قرمزی مکاؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- ایکواڈور میں پرندے
- پرندے
- کولمبیا میں پرندے
- گوئٹے مالا میں پرندے
- لال فہرست کی کم تشویشناک انواع
- مکاؤ (پرندے)
- میکسیکو میں پرندے
- وینیزویلا میں پرندے
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں پرندے
- ہونڈوراس کی قومی علامات
- لال فہرست خطرہ کے نزدیک انواع
- کیریبین کے پرندے
- 1758ء میں بیان کردہ پرندے
- بولیویا میں پرندے
- برازیل میں پرندے
- وسطی امریکا کے پرندے
- ہونڈوراس میں پرندے
- پناما میں پرندے
- باتیں کرنے والے پرندے
- جنوبی امریکا کے پرندے