قرنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قرنہ
A farm in the town of Qurna 1.jpg
 

Iraq adm location map.svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Iraq.svg عراق  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ محافظہ بصرہ  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°00′57″N 47°25′50″E / 31.01583°N 47.43056°E / 31.01583; 47.43056
بلندی 4 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 286.073   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات گرینچ معیاری وقت  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

قرنہ (عربی میں القرنة ) عراق کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شامل ہے۔ یہ حضرت آدم علیہ السلام، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ابراھیم علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے وطن کے طور پر مشہور ہے۔ اس شہر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تین شہروں ( بصرہ، عمارہ اور ناصریہ ) سے یکساں فاصلہ پر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]