قوس قزح پرچم
Appearance
قوس قزح پرچم (Rainbow flag) ایک کثیر رنگی پرچم ہے جو قوس قزح کے رنگوں پر مشتمل ہے۔ کئی پرچموں میں ترتیب اور رنگ مختلف ہوتے ہیں، لیکن عمومی طور پر یہ روایتی اسکیم سرخ، نارنجی، پیلا، سبز، نیلا، نیل اور بنفشی رنگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر Rainbow flag سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |