قومی ڈائجسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قومی ڈائجسٹ
مدیر مسؤلمجیب الرحمٰن شامی
قسمعمومی
دورانیہماہنامہ
بانیمجیب الرحمان شامی
سنہ تاسیس1978ء
پہلا شمارہجون، 1978ء
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
بمقاملاہور
زباناردو

ماہنامہ قومی ڈائجسٹ لاہور، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک عمومی ڈائجسٹ ہے جسے معروف صحافی مجیب الرحمان شامی نے جون ،1978ء، میں جاری کیا جو اس اس ڈائجسٹ کے مدیر مسؤل بھی تھے۔[1]

قومی ڈائجسٹ نے گاہے بہ گاہے کئی اہم موضوعات پر خاص نمبر بھی شائع کیے جن میں مولانا ابو الاعلیٰ مودودی نمبر، ظہور الہٰی نمبر، سکھ تحریک نمبر، قادیانیت نمبر، ضیاء الحق نمبر اور خلفائے راشدین نمبر یادگار شمار ہوتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ص 464، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء