لانس نائیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لانس نائیک کا نشان

لانس نائیک بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج میں پہلا رینک جو ایک سولجر(سپاہی) کو ملتا ہے یہ نائیک سے نیچے ہوتا ہے۔[1] غیرکمشن یافتہ آفیسر(Non-commissioned officer) کا پہلا درجہ ہے۔اس کے بعد نائیک ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔