لا ٹوماٹینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
لا ٹوماٹینا
La Tomatina 2014.jpg
La Tomatina in 2013
سرکاری نام لا ٹوماٹینا تہوار
(La Tomatina Festival)
منانے والے بونیول، ویلنسیا، ہسپانیہ
تاریخ آخری بدھ in اگست
2017 
تاریخ
اگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔  (ایرر: غلط وقت۔)
2018 
تاریخ
اگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔  (ایرر: غلط وقت۔)
2019 
تاریخ
اگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔  (ایرر: غلط وقت۔)
2020 
تاریخ
اگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔  (ایرر: غلط وقت۔)
تکرار سالانہ

لا ٹوماٹینا (ہسپانوی:La Tomatina) (یعنی ٹماٹربازی) ہسپانیہ میں تقریباً 70 سالوں سے منایا جا رہا ہے، یہ تہوار یہاں کے لوگوں کے درمیان بہت مقبول ہے، نیز یہ تہوار غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں سیاح اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس تہوار کے سبب آغاز میں اختلاف ہے، بہت سے لوگ اسے 61 سال پرانا مانتے ہیں،تہوار کے حوالہ سے اہم کہانی یہ ہے کہ سالوں پہلے کچھ دوستوں کی ایک ٹیم نے ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکنا شروع کیا جو بعد میں ایک سالانہ تہوار کے طور پر منایا جانے لگا۔