لدھیوالا وڑائچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


لدھیوالا وڑائچ
انتظامی تقسیم
قابل ذکر
  • لدھیوالا وڑائچ (انگریزی: Ladhewala Warraich) ضلع گوجرانوالہ، کا قصبہ ہے اس کی آبادی تقریبا 1 لاکھ کے قریب ہے اور رقبہ( 3187 ایکڑ 4کنال 2مرلہ) 25500 کنال ہے ،لدھیوالا وڑائچ کا حلقہ NA80 اور PP 62 ہے لدھیوالا وڑائچ میں پاکستان، کا سب سے بڑا قرآن، جو قرآن محل کے نام سے مشور ہے گوجرانوالہ سٹی کی 73 یونین کونسل ہے لدھیوالا وڑائچ 2019ء کو گوجرانوالہ، سٹی میں شامل کیا گیاہے اب یہ مٹروپولیٹن ہے۔ لدھیوالا وڑائچ ایک زری علاقہ ہے جس میں چاول اور گندم کی اچھی پیداوار ہوتی ہے۔

لدھیوالا وڑائچ میں ایک بچوں کا اسٹیڈیم اور 2 چلڈرن پارک ہے اور ایک گرل ڈگری کالج ہے اس کے علاوہ سپورٹس میں شہرت حاصل کرنے والے سپر سٹار کرکٹ کھلاڑی حسن علی بھی لدھیوالا وڑائچ کے رہنے والے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]