مندرجات کا رخ کریں

لسانی آبادیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لسانی آبادیات (Linguistic demography) تمام آبادیوں کے درمیان زبانوں کے اعداد و شمار کا مطالعہ ہے۔

سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان

[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدول کومری (1998) اور (1997) ویبر کے تخمینے کا موازنہ ہے۔[1] (ملین میں بولنے والوں کی تعداد)۔ اس کے علاوہ سل اتنولوگ کا تخمینہ (2005) بھی دیا گیا ہے۔

کومری (1998) ویبر (1997) سل
1. مینڈارن چینی 836 1,100 1.205 (1999)
2.-4. هندی + اردو 333 250 422 (2001)[2]
ہسپانوی 332 300 322 (1995)
انگریزی 322 300 309 (1984)
5.-6. عربی 186 200 323 (2008)
بنگالی 189 185 171 (1994)
7.-8. روسی 170 160 145 (2000)
پرتگیزی 170 160 178 (1995)
9. جاپانی 125 125 122 (1985)
10. جرمن 100 100 95.4 (1994)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

فہرست زبان بلحاظ مکلمین

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Bernard Comrie, Encarta Encyclopedia (1998); George Weber “Top Languages: The World’s 10 Most Influential Languages” in Language Today (Vol. 2, Dec 1997)[1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www2.ignatius.edu (Error: unknown archive URL)
  2. "ethnic population"; SIL divides what is considered "Hindi" by other sources into numerous sub-languages. SIL's "Hindi" is Kharboli only.