لطیف ایوارڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Latif Award
عطا برائےBest researcher, artist, Singer of شاہ عبد اللطیف بھٹائی
مقامبھٹ شاہ Shah, Sindh
ملکپاکستان
میزبانCulture, Tourism and Antiquities Department, حکومت سندھ
ویب سائٹsindhculture.gov.pk

لطیف ایوارڈ (انگریزی: Latif Award) حکومت سندھ کے محکمہ ثقافت، سیاحت اور نوادرات کی طرف سے یہ ایوارڈ شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے بہترین محققین اور گلوکاروں کو دیا جاتا ہے،، جنھوں نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی، سندھی موسیقی، سندھی زبان اور سندھی کی صوفیانہ شاعری سے متعلق میدان میں غیر معمولی کام کیا ہو۔

حوالہ جات[ترمیم]