لغات برائے اردو ویکیپیڈیا
Appearance
لغات ہمیشہ سابقہ دستاویزی اور موجودہ رائج الفاظ سے بنتی ہیں اس لیے اردو ویکیپیڈیا پر شہنشاہ جہانگیر سے آج تک اردو کی ہر کتاب اور ہر لغت سے استفادہ کیا جائے گا۔ اردو زبان کے حوالے سے موجودہ دور میں چونکہ اردو کے لیے پاکستان اور ہندوستان میں دو ادارے قائم ہیں جو اردو کی ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں اس لیے پہلی ترجیح کے طور پر انہی اداروں کی لغات سے استفادہ کیا جائے گا۔
دیگر لغات
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- فیروز اللغاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ https (Error: unknown archive URL)
- فرہنگ آصفیہ