لندن کرایہ زون 6 میں اسٹیشنوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لندن کرایہ زون 6 (انگریزی: London fare zone 6) لندن کے لیے نقل و حمل کے کرایہ زون نظام کا ایک زون ہے جو لندن انڈرگراؤنڈ، لندن اوورگراؤنڈ، ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے [1] اور نیشنل ریل [2] میں مستعمل ہے۔

اسٹیشنوں کی فہرست[ترمیم]

اسٹیشن مقامی اتھارٹی زیر انتطام نوٹس
بانسٹیڈ رائگیٹ اور بانسٹیڈ سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
بارن ہارسٹ ریلوے اسٹیشن لندن بورو بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
بیکزلی ریلوے اسٹیشن بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
کیٹرہم ٹینڈرج ضلع سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
چیلز فیلڈ ریلوے اسٹیشن لندن بورو بروملی ساوتھ ایسٹرن
چیسنگٹن نارتھ ریلوے اسٹیشن شاہی بورو کنگسٹن اپون ٹیمز ساوتھ ویسٹرن ریلوے
چیسنگٹن ساوتھ ریلوے اسٹیشن کنگسٹن ساوتھ ویسٹرن ریلوے
چپسٹیڈ رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
کؤلسڈوم ساوتھ ریلوے اسٹیشن لندن بورو کروئڈن سدرن
کؤلسڈوم ٹاؤن ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن
کری فورڈ ریلوے اسٹیشن بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
کریوز ہل ریلوے اسٹیشن لندن بورو اینفیلڈ گریٹ نارتھرن
ڈیبڈن ٹیوب اسٹیشن اپنگ فارسٹ ضلع لندن انڈرگراؤنڈ لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
ایلم پارک ٹیوب اسٹیشن لندن بورو ہیورنگ لندن انڈرگراؤنڈ
ایلسٹری و بورہم ووڈ ہیرٹسمیر تھامسلنک لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
ایمرسن پارک ریلوے اسٹیشن ہیورنگ لندن اوورگراؤنڈ
اینفیلڈ لاک ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ Greater Anglia
اپنگ ٹیوب اسٹیشن اپنگ فارسٹ لندن انڈرگراؤنڈ لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
اپسوم ڈاونز رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
اریتھ ریلوے اسٹیشن بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
ایویل ایسٹ اپسوم اور ایویل سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
ایویل ویسٹ اپسوم اینڈ ایویل ساوتھ ویسٹرن ریلوے لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
فیلتھہم ریلوے اسٹیشن لندن بورو ہونسلو ساوتھ ویسٹرن ریلوے
فلویل ریلوے اسٹیشن لندن بورو رچمنڈ اپون ٹیمز ساوتھ ویسٹرن ریلوے
گیڈا پارک ریلوے اسٹیشن ہیورنگ TfL ریل
ہیڈلی ووڈ ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ گریٹ نارتھرن
ہیمپٹن ریلوے اسٹیشن (لندن) رچمنڈ ساوتھ ویسٹرن ریلوے
ہیمپٹن کورٹ ایلمبرج ساوتھ ویسٹرن ریلوے لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
ہیمپٹن وک ریلوے اسٹیشن رچمنڈ ساوتھ ویسٹرن ریلوے
ہیرولڈ ووڈ ریلوے اسٹیشن ہیورنگ TfL ریل
ہیچ اینڈ ریلوے اسٹیشن ہیعرو لندن اوورگراؤنڈ
ہیٹن کراس ٹیوب اسٹیشن لندن بورو ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ زون 5 میں بھی
ہیتھرو ٹرمینلز 2 و 3 ریلوے اسٹیشن ہلنگٹن ہیتھرو Express
ہیتھرو ٹرمینلز 2 اینڈ 3 ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
ہیتھرو ٹرمینل 4 ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
ہیتھرو ٹرمینل 4 ریلوے اسٹیشن ہلنگٹن ہیتھرو Express
ہیتھرو ٹرمینل 5 اسٹیشن ہلنگٹن ہیتھرو Express
ہلنگٹن ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
ہورنچرچ ٹیوب اسٹیشن ہیورنگ لندن انڈرگراؤنڈ
آئکنہم ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
کینلی ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن
کنگسٹن ریلوے اسٹیشن (انگلستان) کنگسٹن ساوتھ ویسٹرن ریلوے
کنگز ووڈ رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
نوکولٹ ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
لوگھٹن ٹیوب اسٹیشن اپنگ فارسٹ لندن انڈرگراؤنڈ لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
مور پارک ٹیوب اسٹیشن تھری ریورز ضلع لندن انڈرگراؤنڈ لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
زون 7 میں بھی
نارتھ ووڈ ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
نارتھ ووڈ ہلز ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
اورپنگٹن ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
پرلی ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن
پرلی اوکس ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن
رینہم ریلوے اسٹیشن (لندن) ہیورنگ c2c
ریڈہم ریلوے اسٹیشن (لندن) کروئڈن سدرن
رڈلس ڈاؤن ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن
رومفورڈ ریلوے اسٹیشن ہیورنگ TfL ریل
رویسلپ ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
رویسلپ مینور ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
سینڈر اسٹیڈ ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن
سلیڈ گرین ریلوے اسٹیشن بیکزلی ساوتھ ایسٹرن
سربیٹن ریلوے اسٹیشن کنگسٹن ساوتھ ویسٹرن ریلوے
سینٹ میری کری ریلوے اسٹیشن بروملی ساوتھ ایسٹرن
ٹیڈ ورتھ رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
ٹیٹنہم کارنر رائگیٹ اینڈ بانسٹیڈ سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
ٹیڈینگٹن ریلوے اسٹیشن رچمنڈ ساوتھ ویسٹرن ریلوے
ٹیمز ڈٹن ایلمبرج ساوتھ ویسٹرن ریلوے لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
تھیڈن بوئس ٹیوب اسٹیشن اپنگ فارسٹ لندن انڈرگراؤنڈ لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
ترکی اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن اینفیلڈ لندن اوورگراؤنڈ
اپمنسٹر اسٹیشن ہیورنگ c2c
اپمنسٹر بریج ٹیوب اسٹیشن ہیورنگ لندن انڈرگراؤنڈ
اپر وارلنگہم ٹینڈرج سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
آکسبریج ٹیوب اسٹیشن ہلنگٹن لندن انڈرگراؤنڈ
ویسٹ ڈریٹن ریلوے اسٹیشن ہلنگٹن TfL ریل
ویسٹ رویسلپ اسٹیشن ہلنگٹن چلٹرن ریلویز
وائلٹیلیف ٹینڈرج سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
وائلٹیلیف ساوتھ ٹینڈرج سدرن لندن عظمی سے باہر لیکن اس زون میں شامل
ووڈ مینسٹرنے ریلوے اسٹیشن کروئڈن سدرن

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Transport for London (فروری 2009). "Your guide to fares and tickets within Zones 1-6" (PDF). گریٹر لندن اتھارٹی. 17 جنوری 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. 
  2. Jo deBank (اکتوبر 2006). "Zonal fares great boost for London". London TravelWatch. 13 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ.