لوکل ویکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لوکل ویکی
LocalWiki Logo.svg
حقیقی مصنفمائیکل ایوانوو، فلپ نیوسٹرام
تیار کردہلوکل ویکی
مستحکم اشاعتv0.5.5
نمائشی اشاعتMaster
ارتقائی حالتفعال
پروگرامنگ زبانپائیتھن
ویب سائٹلوکل ویکی

لوکل ویکی ایک ہمکاری منصوبہ ہے جو یہ کوشش کرتا ہے جو یہ کوشش کرتا ہے کہ جمع ہو اور دنیا بھر کی مقامی معلومات کھل جائیں۔ لوکل ویکی منصوبے کی تاسیس ڈیوس ویکی کے خالقین مائیکل ایوانوو اور فلپ نیوسٹرام ہیں۔[1] یہ 501(سی)(3) غیر منافع بخش ادارہ ہے۔[2] یہ ادارہ سان فران سیسکو، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔[3] لوکل ویکی اس منصوبے کا بھی نام ہے اور اس سافٹ ویئر کا بھی نام ہے جس پر منصوبے کی ویب سائٹیں چلتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Badger، Emily. "A Crowdsourced Hyperlocal City Guide, Coming To You Soon". Fast Company. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013. 
  2. Andersen، Michael. "Welcome to Davis, Calif.: Six lessons from the world's best local wiki". Nieman Journalism Lab. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013. 
  3. LocalWiki. "About". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2013.