لیتھ پورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لیتھ پورہ
گاؤں
لیتھ پورہ is located in جموں و کشمیر
لیتھ پورہ
لیتھ پورہ
جموں و کشمیر میں محل وقوع
متناسقات: 33°57′50″N 74°57′50″E / 33.96389°N 74.96389°E / 33.96389; 74.96389متناسقات: 33°57′50″N 74°57′50″E / 33.96389°N 74.96389°E / 33.96389; 74.96389
ملک بھارت
ریاست جموں و کشمیر
ضلع پلوامہ
تحصیل پمپور
بلندی 1,620 میل (5,310 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل 6,131
مردم شماری کوڈ 002982

لیتھ پورہ یا لیتھا پورہ بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کا ایک گاؤں ہے۔ یہ وادی کشمیر کی تحصیل پمپور میں واقع ہے۔[1]

محل وقوع[ترمیم]

لیتھ پورہ دریائے جہلم کے کناروں پر واقع ہے۔ یہ سلسلہ کوہ زبروان کے شمال مغربی گوشے کے دامن میں ہے۔ سری نگر جموں قومی شاہراہ سے گزرتے وقت یہ گاؤں آتا ہے۔[2][3]

آبادیات[ترمیم]

بھارت کی 2011ء کی مردم شماری کے مطابق لیتھ پورہ میں 828 گھرانے ہیں۔ اوسط شرح خواندگی 70.53% ہے۔ گاؤں کے زیادہ تر لوگ زراعت سے وابستہ ہیں۔ گاؤں کے لیے زعفران اہم کاشت اور ذریعہ معاش ہے۔[4][1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Let Pora Village Population - Pampore - Pulwama, Jammu and Kashmir"۔ www.census2011.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-16۔
  2. "Kashmir's Legendary Saffron"۔ Outlook Traveller (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-16۔
  3. "The Tribune, Chandigarh, India - JAMMU TRIBUNE"۔ www.tribuneindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-16۔
  4. "Let Pora Village in Pampore (Pulwama) Jammu & Kashmir | villageinfo.in"۔ villageinfo.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-16۔