مائیکل لیسک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مائیکل لیسک
ذاتی معلومات
مکمل ناممائیکل الیگزینڈر لیسک
پیدائش (1990-10-29) 29 اکتوبر 1990 (عمر 33 برس)
ابرڈین، سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 56)23 جنوری 2014  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ17 اگست 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
ایک روزہ شرٹ نمبر.29
پہلا ٹی20 (کیپ 35)4 جولائی 2013  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی2021 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
ٹی20 شرٹ نمبر.29
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014نارتھمپٹن شائر
2016–2017سمرسیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 54 48 2 80
رنز بنائے 881 487 95 1,178
بیٹنگ اوسط 24.47 14.75 31.66 22.22
100s/50s 0/6 0/1 0/1 1/6
ٹاپ اسکور 85 58 58 110
گیندیں کرائیں 1,814 579 129 2,473
وکٹ 41 30 3 58
بالنگ اوسط 37.24 25.60 43.66 37.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/37 3/20 2/40 4/37
کیچ/سٹمپ 21/– 23/– 4/– 25/–
ماخذ: Cricinfo، 26 اکتوبر 2022ء

مائیکل الیگزینڈر لیسک (پیدائش: 29 اکتوبر 1990ء) اسکاٹ لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2014ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سکاٹ لینڈ کے لیے کھیلا۔ 9 مئی 2014ء کو ایبرڈین میں اس نے انگلینڈ کے خلاف ایک ایک روزہ میں 16 گیندوں پر 42 رنز بنائے اور سکاٹ لینڈ کے کھیل ہارنے کے باوجود مین آف دی میچ قرار پائے۔ [2] 2016ء کے سیزن سے پہلے لیسک نے سمرسیٹ کے لیے دستخط کیے تھے۔ [3] ستمبر 2017ء میں،سمرسیٹ کے ساتھ 2 سیزن کے بعد یہ اعلان کیا گیا کہ لیسک کو سیزن کے اختتام پر کاؤنٹی چھوڑنا ہے۔ [4] اس نے 1 اکتوبر 2017ء کو 2015-17ء آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں سکاٹ لینڈ کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Michael Leask"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2014 
  2. "Only ODI: Scotland v England at Aberdeen, 9 May 2014"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2016 
  3. "Michael Leask: Scotland all-rounder signs for Somerset"۔ BBC Sport۔ 4 March 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2016 
  4. "Jim Allenby: Somerset one-day captain, Michael Leask and Ryan Davies to leave club"۔ BBC Sport۔ 5 September 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2017 
  5. "ICC Intercontinental Cup at Port Moresby, Oct 1-4 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017