مائیکل کولنز
Appearance
مائیکل کولنز (پیدائش: 31 اکتوبر 1930 - وفات: 28 اپریل 2021) چاند پر بھیجے جانے والے مشن کا حصہ تھے۔ جو اپالو 11 کے ذریعے خلا تک نیل آرمسٹرانگ اور بز ایلڈرن کے ساتھی تھے۔ مائیکل کولنز کمانڈ ماڈیول کے ذریعے خلا میں گردش کرتے رہے جبکہ نیل آرمسٹرانگ اور بز ایلڈرن خلائی گاڑی ایگل کے ذریعے چاند پر گئے۔