مندرجات کا رخ کریں

ماتسو باشو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماتسو باشو (1644ء - 28 نومبر 1694ء) مشہور و معروف جاپانی شاعر تھے۔ ماتسو باشو جاپان کا مشہور ہائیکو نگار تھا اس کو ہائیکو کا بانی بھی کہا جاتا ہے