مارک سٹیکیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارک سٹیکیٹی
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-01-17) 17 جنوری 1994 (عمر 30 برس)
واروک، کوئنز لینڈ، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013/14–تاحالبرسبین ہیٹ
2014/15–تاحالکوئنز لینڈ
2016/17کرکٹ آسٹریلیا الیون
2022اسسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹی 20
میچ 52 37 61
رنز بنائے 822 294 169
بیٹنگ اوسط 14.67 19.60 7.68
سنچریاں/ففٹیاں 0/2 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 53 30* 33
گیندیں کرائیں 9,760 1,726 1,286
وکٹیں 185 54 78
بولنگ اوسط 25.80 28.29 24.47
اننگز میں 5 وکٹ 4 0 0
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0
بہترین بولنگ 7/44 4/25 4/33
کیچ/سٹمپ 20/– 9/– 20/–
ماخذ: Cricinfo، 7 April 2022

مارک تھامس سٹیکیٹی (پیدائش: 17 جنوری 1994ء) ایک آسٹریلوی کرکٹر ہے۔ وہ کوئنز لینڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ برسبین میں ویلی ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کے لیے اپنی کلب کرکٹ کھیلتا ہے۔ 2017-18 سیزن کے دوران سٹیکیٹی نے 2017-18 میں جے ایل ٹی ون ڈے کپ میں کرکٹ آسٹریلیا XI کی نمائندگی کی۔ [2]

کیریئر[ترمیم]

2017-18ء جے ایل ٹی ون ڈے کپ میں کوئنز لینڈ کے لیے کھیلنے کی بجائے، سٹیکیٹی کو کرکٹ آسٹریلیا XI ٹیم میں شامل کیا گیا۔ اس نے ان کے لیے 4میچ کھیلے، 38.40 کی اوسط سے 5وکٹیں حاصل کیں اور فی اوور 6.06 رنز دیے۔ [3] نومبر 2019ء میں تسمانیہ کے خلاف 2019-20ء شیفیلڈ شیلڈ سیزن کے میچ میں سٹیکیٹی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی 5وکٹیں حاصل کیں ۔ [4] جنوری 2021ء میں سٹیکیٹی کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے آسٹریلیا کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اگلے مہینے انھیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔ [6] مارچ 2022ء میں سٹیکیٹی کو انگلینڈ میں کاؤنٹی چیمپئن شپ کے پہلے چھ میچ کھیلنے کے لیے ایسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب نے سائن کیا تھا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mark Steketee"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2014 
  2. "Scorecard: Queensland v Cricket Australia XI, 29 September 2017"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017 
  3. "Records / JLT One-Day Cup, 2017/18 - Cricket Australia XI / Batting and bowling averages"۔ ESPNcricinfo.com۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  4. "Mark Steketee skittles Tasmania with career-best performance"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019 
  5. "Matthew Wade dropped from Test squad, Travis Head set to reclaim middle-order spot"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2021 
  6. "Neser out of Pakistan tour, uncapped quick called in"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2022 
  7. "Essex sign Mark Steketee for early-season Championship stint"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2022