مندرجات کا رخ کریں

مارگریٹ نگوچے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارگریٹ نگوچے
ذاتی معلومات
پیدائش (1981-11-02) 2 نومبر 1981 (عمر 43 برس)
نیروبی، کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتلیمیک اونیاگو (بھائی)
نحمیاہ اودھیمبو (بھائی)
شیم نگوچے (بھائی)
جیمز نگوچے (بھائی)
میری بیلے (بہن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 7)6 اپریل 2019  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2023 جنوری 2022  بمقابلہ  ملائیشیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 18
رنز بنائے 284
بیٹنگ اوسط 20.28
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 73
گیندیں کرائیں 138
وکٹ 5
بالنگ اوسط 26.40
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/14
کیچ/سٹمپ 7/–
ماخذ: Cricinfo، 24 جنوری 2022ء

مارگریٹ نگوچے یا مارگریٹ بنجا (پیدائش: 2 نومبر 1981ء) کینیا کی کرکٹ کھلاڑی [1] اور کینیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ہیں۔ [2] نگوچے کے خاندان کے کئی افراد کینیا کی ٹیم کے لیے کھیل چکے ہیں جن میں اس کے بھائی لیمیک اونیاگو ، نیہمیاہ اودھیمبو ، شیم نگوچے اور جیمز نگوچے اور اس کی بہن میری بیلے شامل ہیں۔ [3] [4] [5] کرکٹ کھیلنے سے پہلے نگوچے نے 2 سال تک فٹ بال بھی کھیلا۔ [6]جنوری 2022ء میں نگوچے کو ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیا کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [7] [8]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Margaret Ngoche"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021 
  2. "Failed expectations and shattered dreams for women cricket players"۔ Africa Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  3. "Family ties which shaped Kenyan cricket from the days of yore"۔ The Star (Kenya)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  4. "Six-a-side, from the Ngoche family"۔ The Indian۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  5. "Five brother-sister pairs who played cricket"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  6. "Margaret Banja"۔ East Africa Character Development Trust۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021 
  7. "Malaysia to host 5-nation women's 2022 Commonwealth Games qualifier"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2022 
  8. "Five-team Commonwealth Games Qualifier set to commence"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2022