مندرجات کا رخ کریں

مالویکا سبھروال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالویکا سبھروال
معلومات شخصیت
مقام پیدائش بھارت
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر نسائیات و زچگی
وجہ شہرت بطن بین جراحت
اعزازات
پدم شری

مالویکا سبھروال (انگریزی: Malvika Sabharwal) ابولو ہسپتال[1] اور جیون مالا ہسپتال دہلی میں[2] ایک ماہر نسائیات و زچگی ہیں۔

مالویکا کی زیر قیادت ٹیم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں سب سے زیادہ ریکارڈ کردہ فِبرائڈوں کا بین جراحت بطن (لیپراسکوپی) کے ذریعے کامیابی سے نکالے ہیں[3]۔ فِبرائڈ خواتین کے عضو تناسل کے پاس عمومًا پائی جانے والی رسولیوں کو کہا جاتا ہے۔[4]

وہ گائنے اینڈوسکوپی (Gynae Endoscopy) کی قیادت کر رہی ہیں۔ اس ٹیم میں 140 ڈاکٹر ہیں جو اندرون جسم نسائیات سے متعلق جراحی کی سرگرمیوں سے جڑے ہیں۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Fight cervical cancer through prevention and early detection"۔ Alive۔ 7 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017 
  2. "On Sehat"۔ Sehat۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017 
  3. "Delhi doctors remove world's largest fibroid"۔ Times of India۔ 27 October 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2016 
  4. "Fibroids: What are Fibroids? Fibroids Symptoms, Treatment, Diagnosis - UCLA"۔ 20 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017 
  5. "About Gynae Endoscopy"۔ Gynae Endoscopy۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2016 

بیرونی روابط

[ترمیم]