مندرجات کا رخ کریں

مالک مالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعاٹک
بلندی314 میل (1,030 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

مالک مالا (انگریزی: Malak Mala) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع اٹک میں واقع ہے۔[1]

ملک مالا اٹک کی تحصیل حضرو کا سب سے بڑا گاؤں ہے ـ تقسیم ہند سے قبل اس گاؤں میں ہندوؤں کی کافی تعداد آباد تھی ـ ملک مالا کا رقبہ دریائے سندھ سے لے کر دریائے ہروو تک پھیلا ہوا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Malak Mala"