مندرجات کا رخ کریں

مجمع الآداب فی معجم الاسماء و الالقاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کام جاری

مجمع الآداب فی معجم الاسماء و الالقاب امام عبد الرزاق بن احمد بن محمد الحنبلی ابن الفوطی کی مشہور تصنیف ہے جو اسلام کی ابتدائی تاریخ سے غالباً 722ھ/1322ء تک کی تاریخ ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

یہ کتاب 50 جلدوں میں مرتب کی گئی تھی لیکن اب اِس کی چالیسویں جلد جس میں حرف ع سے ق تک کے تراجم موجود ہیں، خودنوشت مخطوطہ کی شکل میں جو 717ھ/ 1317ء میں لکھا گیا تھا، دریافت ہو چکا ہے۔ اِس کتاب کی چوتھی جلد کا مخطوطہ 712ھ/ 1312ء میں مکمل ہوا تھا۔[1][2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مقدمہ مجمع الآداب فی معجم الالقاب، جلد 1، صفحہ 48۔ مطبوعہ تہران، 1416ھ۔
  2. انسائیکلوپیڈیا آف اسلام: جلد 3، صفحہ 769، مقالہ: ابن الفوطی۔ مطبوعہ لائڈن، 1986ء۔